12فروری 1983 کو مجوزہ قانون شہادت کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں 200سے زائد خواتین ہائی کورٹ کی جانب مارچ کرنے نکلیں تو ریگل چوک پر انہیں لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کا سامنا رہا۔ اس تاریخی احتجاج میں شامل کچھ خواتین نے بی بی سی سے اس تحریک کی یادیں شیئر کی ہیں۔
پکچرزکریڈٹ:وویمن ایکشن فورم
ایڈیٹنگ:محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR