Duration 4:21

Kiran Ishtiaq: Story of a girl born without arms and legs who never gave up. BBC URDU

74 994 watched
0
2.8 K
Published 6 Jul 2021

کرن اشتیاق جب پیدا ہوئیں تو ان کی ٹانگیں تھیں نہ بازو، چھ ماہ کی عمر میں ان کی والدہ بھی انھیں چھوڑ گئیں۔ بڑے ہونے پر سکول جانا مشکل ہوا تو بھی انھوں نے تعلیم کا سلسلہ نہیں چھوڑا۔ 👏🏼🇵🇰 کرن کیسے منھ میں قلم دبائے تمام امتحانات پاس کرتی آئی ہیں، دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز اور وقاص انور کی رپورٹ میں۔۔۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 413