Duration 3:49

Safoof mughaliz jadeed | | سفوف مغلظ جدید | | منی کو گاڑھا کر کے جریان احتلام ختم | | ٹائیمنگ کو بڑھائے US-FR

626 watched
0
31
Published 30 Jun 2020

Assalam Vallekum Friend .... Welcome to my YouTube channel Hakeem Hafiz Rahman ... How are you all friends ... اسلام علیکم دوستو آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ ہم سفوف مغلظ جدید کیسے تیار کریں گے تو دوستوں اس مغلظ کے بے شمار فوائد ہیں۔ دوستو یہ مغلظ آپ آسانی کے ساتھ گھر میں بنا کر استعمال کرسکتے ہیں اس کے بے شمار فوائد ہیں خاص طور پر شادی شدہ افراد اس مغلظ سے بہت زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تو دوستو پورے اعتماد کے ساتھ بنا کر استعمال کریں انشااللہ آپ کی بتائی گئی تمام امراض مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے گی تو یاد رکھیں اس مغلظ کے کسی بھی قسم کے کوئی سائیڈ فیکٹ مثلا کوئی بھی نقصان نہیں ہے آپ بے فکری کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔ دوستو اگر آپ کو یہ تمام امراض میں سے کوئی بھی ایک امراض ہے یا ساری امراض ہیں تو ہمارا یہ نسخہ پورے یقین کے ساتھ استعمال کریں وہ کون کون سی امراض ہیں یہ میں آپ کو نوٹ کروا دیتا ہوں۔ دوستو آپ کو اگر بہت ہی زیادہ احتلام ہوتا ہے آپ کو سرعت انزال کا مسئلہ ہے یعنی کہ آپ کو ٹائمنگ کا بہت زیادہ مسئلہ ہے بہت جلدی فارغ ہو جاتے ہیں یا آپ کو جریان کی شکایت ہے مثلا آپ کو پاخانے کے ساتھ منی کے قطرے خارج ہوتے ہیں یا پھر آپ کو زور لگانے سے منی کے قطرے خارج ہو جاتے ہیں یا پھر آپ دھوڈتے ہیں وزن اٹھاتے ہیں تو منی کے قطرے خارج ہو جاتے ہیں آپ کے مردانہ جراثیم کی کمی ہے آپ کا مادہ یعنی کہ منی بہت پتلی ہے آپ کے مثانے میں بہت زیادہ کمزوری ہے آپ کے مثانے میں بہت زیادہ گرمی ہے تو دوستوں ان تمام امراض کے ازالہ کے لئے آپ ہمارا یہ نسخہ پورے اعتماد کے ساتھ بنا کر استعمال کریں مزے کی بات یہ ہے کہ یہ نسخہ بالکل بھی مہنگا نہیں ہے بہت ہی سستا ترین نسخہ ہے اور فوائد کے لحاظ سے بے مثال فوائد کا حامل نسخہ ہے دوستوں یہ نسخہ ہم اپنے دواخانے پر عام طور پر اپنے ان امراض کے مریضوں کو استعمال کرواتے ہیں جس کے بہت ہی اچھے رزلٹ ہیں اور بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوئے ہیں آپ بھی بنائیں اور اس کے بے مثال فوائد سے مالامال ہوں surat e anzal ka ilaj jiryan ka ilaj ahtlam ka ilaj mani ka patla pan mani me kamzori mani me jaraseem ki kami stamna timing ki kami ka ilaj mani ka patla pun masana me garmi ka ilaj masana ki kamzori ka ilaj in tamam amraz ka wahid hall safoof mughaliz jadeed by hakeem hafiz rehman .. #safoofmughalizjadeed #timingkikami #jaryanahtlam By Hakim Hafiz Rahman حکیم حافظ رحمان یوٹیوب چینل حکیم حافظ رحمان گڈ بائے دوستو اللہ نگہبان Good bye friends, Allah Hafiz will take a lot of care ..❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Category

Show more

Comments - 0