Duration 1:12

ہاؤس آف ایجوکیشن پہلے مرحلے میں پری نرسری گروپ کے بچوں کے ٹیسٹ US-FR

205 watched
0
6
Published 22 Jul 2023

ہاؤس آف ایجوکیشن پہلے مرحلے میں پری نرسری گروپ کے بچوں کے ٹیسٹ اور والدین کے انٹرویو کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے والدین کو پہلے کال کر کے آگاہ کیا جائے گا جس میں انھیں ٹیسٹ کا دن اور وقت بتایا جائے گا۔ www.facebook.com/houseofeducations #jdc #jdcfoundation #zafarabbas #houseofjdc #houseofeducation #school #karachi

Category

Show more

Comments - 5